’طالبان کے سیاسی دفتر کا اپنے جنگجوؤں پر کنٹرول ہونا چاہیے‘
’طالبان کے سیاسی دفتر کا اپنے جنگجوؤں پر کنٹرول ہونا چاہیے‘
بدھ 11 اگست 2021 17:50
افغان مذاکرات کار فوزیہ کوفی کہتی ہیں کہ طالبان کے سیاسی دفتر کا ان کے جنگجوؤں پر کنٹرول ہونا چاہیے تاکہ امن عمل آگے بڑھ سکے اور مسئلے کا سیاسی حل سامنے آئے۔ ویڈیو رپورٹ