Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینکنگ سسٹم میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بے نامی اکاؤنٹس کی جانچ کیسے؟

بینکنگ سسٹم میں بے نامی اور جعلی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے لیے پاکستان میں مقامی سطح پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ’لو فار ڈیٹا‘ نامی کمپنی کے سربراہ تجمل حسین کا کہنا ہے اس سارے عمل میں استعمال ہونے والے سسٹم پاکستان میں ہی ہیں جس کی وجہ سے ڈیٹا محفوظ رہتا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں  

شیئر: