کابل میں داعش کی جانب سے خودکش حملوں کے بعد کے مناظر
کابل میں داعش کی جانب سے خودکش حملوں کے بعد کے مناظر
جمعہ 27 اگست 2021 13:40
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو ایئرپورٹ کے باہر شدت پسند تنظیم داعش کے دو خودکش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 85 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔