Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزارت نیشنل گارڈ کی چالیس برس قدیم تصویر

نیشنل گارڈ کا ایک یونٹ تربیتی مشقوں کےلیے روانہ ہو رہا ہے(فوٹو اخبار 24) 
سعودی وزارت نیشنل گارڈ کی جانب سے چالیس برس قبل کی تصویرشائع کی گئی ہے جس میں نیشنل گارڈ کا ایک یونٹ تربیتی مشقوں کےلیے روانہ ہو رہا ہےـ 
اخبار 24 نے نیشنل گارڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی تصویر کے حوالے سے کہا کہ یہ تصویر 1403 ہجری میں لی گئی ہے۔
نیشنل گارڈ کا ایک یونٹ کو پیشہ ورانہ مشقوں کےلیے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہےـ یونٹ میں شامل اہلکار عسکری گاڑی پرسوار ہیں جو اسوقت مروجہ تھی ـ   

شیئر: