کابل میں استعمال شدہ گھریلو اشیا کے کاروبار میں تیزی کیوں؟
کابل میں استعمال شدہ گھریلو اشیا کے کاروبار میں تیزی کیوں؟
منگل 14 ستمبر 2021 5:49
افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد عمومی طور پر تو ملک میں کاروبار میں مندی کا رجحان ہے مگر کابل میں استعمال شدہ گھریلو اشیا کے کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ ویڈیو رپورٹ