پاکستانی خاتون جس نے ’اپنا شوق پروفیشن میں بدل‘ ڈالا
پاکستانی خاتون جس نے ’اپنا شوق پروفیشن میں بدل‘ ڈالا
منگل 28 ستمبر 2021 5:55
راولپنڈی کی رہائشی نمرہ عباس نے بچپن کے شوق کیلی گرافی کو پروفیشن میں بدل ڈالا ہے۔ نمرہ عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے انوائرمینٹل سائنسز میں ماسٹر کیا ہے لیکن آرٹ کے لیے شوق کی وجہ سے انہوں نے مختلف کورسز کیے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں