Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کی یہ پُرسکون جھیل کہاں واقع ہے؟

راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشی راول ڈیم اور سملی ڈیم سے تو واقف ہی ہیں مگر راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک چھوٹی سی پرسکون جھیل بھی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: