Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی سرکلر ریلوے: روزانہ ’چار لاکھ سے زیادہ مسافر‘ مستفید ہوں گے

وزیرِ اعظم عمران خان نے سوموار کو کراچی میں جدید سرکلر ریلوے منصوبے کے پہلے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھا، جس کے تحت 20 اعشاریہ سات ارب روپے کی لاگت سے شہر قائد میں الیکٹرک ٹرین چلانے کے لیے انفراسٹرکچر بنایا جائے گا۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی رپورٹ۔

شیئر: