سعودی عرب میں العلا رائل کمیشن نے کہا ہے کہ عرب نسل کے چیتے کی مادہ نے ایک مادہ بچے کو جنم دیا ہے۔ یہ نسل نایاب ہوتی جارہی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مادہ چیتے کی پیدائش 23 اپریل 2021 کو ہوئی تھی۔ 13 جولائی کو اس کے ابتدائی معائنے مکمل ہوئے اور اس کی صنف متعین کی جاسکی۔
جنگلی حیاتیات ریسرچ کے سعود الفیصل سینٹر کے ماتحت نسلی افزائش کے گروپ میں اسے شامل کردیا گیا۔
#فيديو | الهيئة الملكية لمحافظة العُلا تعلن ولادة "أنثى" جديدة من النمر العربي في سبيل حمايته من الانقراض.https://t.co/klTDwMz3P4#واس_جودة_الحياة pic.twitter.com/tZAGCDaYOW
— واس جودة الحياة (@SPAqualitylife) September 28, 2021