Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:چند زبیدی مچھلیوں کی قیمت205دینار، ویڈیو دیکھئے

کویت سٹی: کویت میں مچھلیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ پیر کو کویت کی مچھلی منڈی میں زبیدی نامی قسم کی مچھلی205دینار میں فروخت ہوئی۔ مچھلی منڈی سے جاری ہونے والی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ زبیدی نامی مچھلی کی جس کی تعداد 20سے زیادہ نہیں تھی کی نیلامی ہوئی۔ بولی لگانے والی قیمت بڑھاتے رہے یہاں تک 205دینار تک بولی پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ 205کویتی دینار 2542 سعودی ریال کے مساوی ہے۔
 
 

شیئر: