پاکستان کی وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ترسیلات زر لائلٹی پروگرام پر عمل در آمد سے پہلے ہی ترمیم کرتے ہوئے ترسیلات زر بھیجنے والوں کے لیے مراعاتی پوائنٹس بطور نقدی کیش کرانے کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نئے فیصلے کے تحت لائلٹی پوائنٹس کے بدلے نقد رقم حاصل کرنے کا آپشن صرف وہ اوورسیز پاکستانی استعمال کر سکیں گے جو بیرون ملک سے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیں گے۔
مزید پڑھیں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے بھیجے گئے پیسوں کی بڑے پیمانے پر تحقیقاتNode ID: 605566