Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کیا ہم اس معاشرے کا حصہ نہیں؟‘ افغان ہائی سکول کی طالبہ آمنہ کا شکوہ

افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی سکولز بند ہیں۔ کابل میں مقیم آمنہ کا کہنا ہے کہ ان کو بہت برا لگتا ہے جب وہ دیکھتی ہیں کہ صرف لڑکے سکول جا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی اس کی ویڈیو میں

شیئر: