اپر چترال میں فری سٹائل پولو مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے 40 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ نیشنل پولو میچوں کے انعقاد کا مقصد فری سٹائل پولو کو فروغ دینا اور سیاحوں کو چترال کی خوبصورتی کی طرف راغب کرنا ہے۔ اس کھیل کی جھلکیاں دیکھیے صحافی طارق اللہ کی اس ویڈیو میں