ماحولیاتی تحفظ کے خصوصی یونٹ نے جدہ میں دو غیرملکیوں کو درخت کاٹنے اور انہیں کوئلے میں تبدیل کرکے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہےـ ملزموں کے قبضے سے درخت کاٹنے کے آلات اور 590 مکعب میٹر لکڑی اور کوئلہ بھی برآمد کیا گیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ نے ماحولیاتی تحفظ فورس کے ترجمان میجرالمالکی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’گرفتار ملزموں میں سے ایک یمنی جبکہ دوسرا ایتھیوپیا کا باشندہ ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
ماحولیات کے قوانین کی خلاف ورزی پر 34 افراد کے خلاف کارروائیNode ID: 530451