ہنزہ میں دلہن کو گھر لانے کے لیے دُلہا کا منفرد انداز پیر 8 نومبر 2021 16:41 گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں ایک شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن نے گاڑی کے بجائے’یاک‘ کی سواری کی۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ دُلہا ہنزہ شادی دُلہن یاک کی سواری شیئر: واپس اوپر جائیں