کن تارکین کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت ہے؟:کن اقامہ ہولڈر تارکین کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت ہے؟
خروج و عودہ پر جا کر واپس نہ آنے والے کیا کریں؟:گھریلو ملازم کا اقامہ تجدید کیا جس کے فوری بعد وہ چھ ماہ کی چھٹی لے کروطن گیا جہاں پہنچ کراس نے واپس آنے کے بارے میں منع کر دیاـ کیا اقامہ کی فیس واپس ہوسکتی ہے؟
خروج و عودہ میں توسیع کس طرح ہو سکتی ہے؟:کفیل تجدید نہیں کروا رہا، خروج و عودہ میں توسیع کس طرح ہو سکتی ہے؟
کیا چھٹی (خروج وعودہ ) پر جانے والے کا ہروب لگ سکتا ہے؟:کفیل نے ہروب بھی فائل کر دیا، کیا چھٹی (خروج وعودہ ) پر جانے والے کا ہروب لگ سکتا ہے؟
فیملی وزٹ ویزے کو رہائشی اقامے میں تبدیل کرنا ممکن ہے؟:کیا فیملی وزٹ ویزے پر آنے والوں کا ویزا اقامہ میں تبدیل کیے جانے کی باتیں درست ہیں؟
کیٹ واک کا عالمی دن منایا گیا:سعودی عرب کے متعدد شہروں میں کیٹ واک کا عالمی دن منایا گیا۔ اس کے تحت کھلی فضا میں واک کرنے اور ورزش کرنے کی اہمیت سے آگاہی اور جنگلی بلیوں کی 40 انواع کے تحفظ کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان سامان کارگو کیسے کرائیں؟کم از کم کتنا ہونا چاہیے:'کارگو سامان گم ہونے کی صورت میں کمپنی آپ کو دس ریال فی کلو ادا کرنے کی پابند ہے؟'
ریاض سیزن کے تحت بولیورڈ سٹی کا آغاز:ریاض سیزن کے تحت بولیورڈ سٹی کا آغاز ہو گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سعودی شہری اور غیر ملکی آرہے ہیں ۔
نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام:جدہ اسلامی بندرگاہ پہنچنے والے مسالوں کی کھیپ میں لائی جانے والی 17 لاکھ 85 ہزار نشہ آور گولیاں ضبط کی گئیں۔ ادارہ انسداد منشیات کے ترجمان میجر محمد النجیدی نے کہا ہے کہ یہ کارروائی کویت میں ادارہ انسداد منشیات کے تعاون سے کی گئی ہے جس میں محکمہ کسٹم بھی شریک رہا۔