Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے مقدس دریائے جمنا پر زہریلی جھاگ کہاں سے آئی؟

انڈیا میں مقدس سمجھے جانے والے دریائے جمنا کی سطح پر کیمیائی جھاگ پھیل گئی ہے۔ حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ ایسا دریا میں بھاری مقدار میں صنعتی فضلہ پھیکنے سے ہوا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہندوؤں کی پوجا میں فرق نہیں آیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: