یمن میں عرب اتحاد کی مارب کے قریب کارروائیاں جاری ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران صرواح، البیضاا ور الجوف میں حوثی ملیشیا کے اہداف پر مزید 22 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔‘
سرکاری خبر رساں ایجسی ایس پی اے نے اتوار کو ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ’ ’ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران مزید 19 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ 80 سے زیادہ دہشت گردوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔‘
#تحالف_دعم_الشرعية_في_اليمن ينشر لقطات فيديو أثناء عمليات استهداف الآليات العسكرية وعناصر المليشيا الحوثية بصرواح والبيضاء والجوف خلال الساعات الـ 24 الماضية.#واس_عام pic.twitter.com/ywjBGHbu13
— واس العام (@SPAregions) November 14, 2021