مصر میں نئے سمارٹ سٹی دارالحکومت کی تعمیر جاری منگل 16 نومبر 2021 7:18 مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک نیا شہر بسایا جا رہا ہے، جو ملک کا نیا دارالحکومت ہوگا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں مصر دارالحکومت سمارٹ سٹی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں