Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فن لینڈ کے بم شیلٹرز جہاں سکیٹ پارک، سوئمنگ پول اور کھیل کے میدان بھی

فن لینڈ کا زیرِ زمین بنایا گیا تفریحی مرکز اصل میں بم شیلٹر نیٹ ورک ہے۔ ان شیلٹرز میں کھیلوں کے ہال، پارک اور سوئمنگ پولز بھی موجود ہیں۔ ہنگامی حالات میں ان جگہوں کو 72 گھنٹوں میں خالی کر کے شیلٹر کے طور پر تیار کر دیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: