ابوظبی کی سڑکوں پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسیاں
ابوظبی کی سڑکوں پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسیاں
منگل 14 دسمبر 2021 8:28
ابوظبی میں بغیر ڈرائیور کے ٹیکسیوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ اس ڈرائیور لیس ٹیکسیوں کے نو سٹاپس بنائے گئے ہیں، جہاں سے مسافروں کو پک اینڈ ڈراپ کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں