کوسٹا ریکا کی نیلی تتلیاں خوبصورت ہی نہیں منافع بخش بھی
کوسٹا ریکا کی نیلی تتلیاں خوبصورت ہی نہیں منافع بخش بھی
ہفتہ 18 دسمبر 2021 6:34
براعظم شمالی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں بھوری اور نیلی تتلیوں کی افزائش نسل کی جا رہی ہے۔ یہ تتلیاں مقامی لوگوں کے لیے بہتر آمدن کا ذریعہ ثابت ہو رہی ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ