Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ونٹر اولمپکس: چین کے گرین انرجی منصوبے پر کسان ناخوش کیوں ہیں؟

ونٹر اولمپکس 2022 کے لیے چین مکمل طور پر گرین انرجی پر انحصار کرے گا۔ اس سلسلے میں دیہی علاقوں میں شمسی توانائی سے چلنے والے سینکڑوں پینلز لگائے جا رہے ہیں تاہم متعدد کسان اپنی زمینوں سے محروم ہو جائیں گے۔ یہ پہلی گیمز ہوں گی جن کے انعقاد کے لیے گرین انرجی پر انحصار کیا جائے گا۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: