راولپنڈی میں ’جیپوں کا ہسپتال‘ جہاں ہر گاڑی کا علاج کیا جاتا ہے
راولپنڈی میں ’جیپوں کا ہسپتال‘ جہاں ہر گاڑی کا علاج کیا جاتا ہے
جمعرات 30 دسمبر 2021 6:54
راولپنڈی میں جیپوں کی ایک پرانی مارکیٹ خراب گاڑیوں کی حالت ٹھیک کرنے کے لیے مشہور ہے۔ اس مارکیٹ میں جیپ سمیت ہر قسم کی گاڑی لوگوں کی پسند کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔ دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ویڈیو