افغانستان کی ’نیلی مسجد‘ جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں
افغانستان کی ’نیلی مسجد‘ جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں
جمعرات 30 دسمبر 2021 7:40
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مشہور نیلی مسجد خوبصورت نقاشی اور ٹائلوں سے سجی ہوئی ہے۔ پانچ عمارتوں پر مشتمل اس مسجد کے گنبد اور ٹائلوں پر نقش و نگاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں