مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف اور سابق سینیٹر پرویز رشید کے درمیان ہونے والی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کے منظر عام پر آنے کے بعد ذرائع ابلاغ میں کافی بحث جاری ہے۔
اس ٹیلی فونک گفتگو میں مریم نواز کی جانب سے صحافیوں کو تحفے دینے کی بات پر تنقید ہو رہی ہے جبکہ اس گفتگو کی دوران پرویز رشید کی جانب سے جیو نیوز چینل کے پروگرام کے تجزیہ کاروں کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر کافی تنقید کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے ہیلمٹ پہن کر نکلیں: مریم نوازNode ID: 628871