موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ 'زندہ مرجان کی چٹانیں' دریافت
موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ 'زندہ مرجان کی چٹانیں' دریافت
ہفتہ 22 جنوری 2022 5:59
فرانس کے جزیرے ٹاہیٹی کے ساحل پر سائنسدانوں نے سمندر میں گلاب کی شکل کے مرجان کی چٹانوں کا وسیع سلسلہ دریافت کیا ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر نہیں ہوا۔ ویڈیو رپورٹ