سرمائی اولمپکس کے لیے چین کی 'بائیو سکیور ببل' بُلٹ ٹرین سروس
سرمائی اولمپکس کے لیے چین کی 'بائیو سکیور ببل' بُلٹ ٹرین سروس
اتوار 23 جنوری 2022 5:58
چین نے سرمائی اولمپکس کے لیے 'بائیو سکیور ببل' بُلٹ ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے۔ یہ خصوصی ٹرین اتھلیٹس کو بیجنگ کی آبادی سے الگ کر کے مقابلوں کے مقام تک لے جائے گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ