Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم منگل اور بدھ کو دو روزہ دورے پر پہنچیں گے۔ (فوٹو: سبق)
ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر تھائی لینڈ کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع جنرل برایوت چان سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیراعظم منگل اور بدھ کو دو روزہ دورے پر پہنچیں گے۔
سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات اور متعدد مشترکہ امور میں تبادلہ خیال کے علاوہ رابطوں کو بحال رکھنے کے لیے بات چیت کی جائے گی۔

شیئر: