Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر سائیکل ریس میں خواتین سمیت 150 کھلاڑیوں کی شرکت

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی میرین ڈرائیو پر پہلی مرتبہ تین روزہ نیشنل سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ میں 36 خواتین سمیت 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: