Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیس سے مدد، برتھ سرٹیفکیٹ کیسے بنوائیں اور خروج و عودہ سمیت گزشتہ ہفتے کی ‏ویڈیوز

سعودی عرب میں پولیس سے مدد...:سعودی عرب میں پولیس سے مدد کیسے حاصل کی جائے؟
خروج و عودہ پر جا کر واپس نہ آنے والے ۔۔۔:خروج و عودہ پر جا کر واپس نہ آنے والے دوبارہ سعودی عرب آسکتے ہیں؟
تارکین اپنے بچوں کے برتھ سرٹیفکیٹ کیسے بنوائیں اور اقامہ میں اندراج کیسے کرائیں؟:سعودی عرب میں تارکین اپنے بچوں کے برتھ سرٹیفکیٹ کیسے بنوائیں اور اقامہ میں اندراج کیسے کرائیں؟
سابق مالک کو دیکھ کر اونٹنی بے قرار:سعودی عرب میں اپنے سابق مالک کے ساتھ اونٹنی کے پیار اور وفاداری کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہوگئی اوراس سے چمٹ گئی۔
سائیکلنگ اور واکنگ کےلیے جدہ کے ٹریکس:جدہ میں کتنے واکنگ ٹریکس ہیں اور کن ٹریکس پر سائیکلنگ اور واک کی جا سکتی ہے ۔
خولانی کافی کی کاشت کاری:سعودی خولانی کافی کا کاشت کاری سے مارکیٹ سپلائی تک کا سفر ۔
جدہ میں قائم ایک ایسی جگہ جہاں جائیں اور چیزیں توڑیں:جدہ میں قائم سمیش ٹائم جہاں جائیں اور چیزیں توڑیں۔ چیزیں توڑنے کےلیے 30 سے 45 منٹ کا وقت دیا جاتا ہے ۔
الباحہ میں 2022 میلہ منعقد جو 90 دن جاری رہے گا:گورنرباحہ شہزادہ ڈاکٹر حسام بن سعود نے الباحہ 2022 میلہ کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ یہ میلہ 90 دن تک جاری رہے گا۔
نیوم میں ایکسٹریم ای ریلی کا انعقاد:نیوم میں ایکسٹریم ای ریلی منعقد کی گئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ۔
نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام:ادارہ انسداد منشیات نے تبوک اور ریاض میں 12 لاکھ 45 ہزار 321 نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ریاض میں ہونےوالی کارروائی کے دوران 7 لاکھ 90 ہزار اور تبوک میں چار لاکھ 55 ہزار سے زیادہ گولیاں ضبط کی گئیں۔

 

 

شیئر: