’نیویارک‘ کے شہری روسی حملے سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ جمعہ 25 فروری 2022 6:35 یوکرین کے شہر ’نیویارک‘ کے شہری روسی حملے سے خوفزدہ ہیں اور وہ اپنے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں۔ اس شہر کا نام نیویارک کیوں رکھا گیا؟ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ روس یوکرین نیویارک یوکرین پر روس کا حملہ مستقبل خوفزدہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں