Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پینتالیس سالہ بُوم بُوم کیریئر کے ہر مرحلے میں منفرد

آج شاہد آفریدی کی 45ویں سالگرہ ہے۔ زندگی کے ابتدائی برس صاحبزادہ رہنے والے شاہد آفریدی بوم بوم بنے تو یہ الفاظ ان کی شخصیت کا لازمی جزو بن گئے۔ دیکھیے ان کے کرکٹ کیرئیر کی جھلکیاں اس ویڈیو میں

شیئر: