پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ’تاریخی ٹیسٹ میچ‘ کی تیاریاں مکمل
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ’تاریخی ٹیسٹ میچ‘ کی تیاریاں مکمل
منگل 1 مارچ 2022 10:44
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی سٹیڈیم میں انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ مزید جانیں اردو نیوز کے نمائندے زبیر علی خان کی اس رپورٹ میں