پاکستان میں وکلا کی تاریخی ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کے نتیجے میں چیف جسٹس افتخار محمود چوہدری سمیت دیگر ججز کی بحالی کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
16 مارچ 2009 کی رات کو اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں معزول کیے گئے ججز کو بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔
یہ اعلان انھوں نے اس وقت کیا جب نواز شریف اور اعتزاز احسن کی قیادت میں لانگ مارچ گوجرانوالہ پہنچ کر رکا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
-
سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی، وکلا کے دو بڑے گروپ آمنے سامنےNode ID: 640996
-
او آئی سی اجلاس، ڈی چوک پر اپوزیشن کے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیلNode ID: 653091