Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی تارکین کیلئے رعایتی ٹکٹ

ریاض (کے این واصف) ہندوستان کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا نے سعودی حکومت کی دی  ہوئی مہلت کے دورا ن خروج نہائی پر وطن لوٹنے والے ہندوستانیوں کو ٹکٹ کی اصل قیمت پر 50 فیصد ڈسکائنٹ کا اعلان کیا ہے۔ اسسٹنٹ  جنرل مینجر  ایئر انڈیا  کندن لال کوتوال نے  کہاکہ ڈسکاؤنٹ مہلت 90 دن ختم ہونے تک جاری رہے گی۔  تمام ہندوستانی باشندے  خروج نہائی  دکھاکر  کسی بھی ٹریول ایجنسی  سے رعایتی ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: