Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام پر حملے سے امریکہ، ایران تعلقات مزید خراب

واشنگٹن۔۔۔۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پرجو فوجی حملہ کیا تھا اس سے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ایران شام کے صدر بشار الاسد کی حمایت کرتا ہے اور اس نے امریکی حملے کی مذمت کی اور کہا تھا کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے زیادہ ملوث ہونے کا مقصد یہ کہ ایران کے ساتھ براہ راست تنازع شروع ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔

شیئر: