Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گٹر میں ضمیر کو مار کے جاتے ہیں‘

پاکستان میں سیوریج لائنیں صاف کرنے والے افراد نامساعد حالات میں کام کرتے ہیں۔ گٹروں کی صفائی کے دوران ان کے پاس حفاظتی سامان بھی نہیں ہوتا۔ ایسے ہی ایک سینیٹری ورکر شفیق مسیح کی کہانی جانیے اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: