روزہ رکھنے والوں اور عمرہ زائرین کے لیے رہنما ہدایات جاری
روزہ رکھنے والوں اور عمرہ زائرین کے لیے رہنما ہدایات جاری
ہفتہ 9 اپریل 2022 5:17
مکہ مکرمہ کے ادارہ امور صحت کی جانب سے رمضان المبارک میں آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت ورہنمائی کے لیے طبی ہدایات کی روشنی میں اردو سمیت 13 زبانوں میں ڈیجیٹل کتابچہ تیار کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں