کوئٹہ کی رہائشی لبنیٰ فاروق نے چھوٹے پیمانے پر اپنے گھر سے آئس کریم فروخت کرنے کا کاروبار شروع کیا تھا لیکن آج وہ بلوچستان کی کامیاب ترین کاروباری خواتین میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کی آئس کریم فیکٹری میں 25 سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ