کوہاٹی بازار میں بنوں کی چپل، ’نوجوان نسل اسے بہت زیادہ پسند کرتی ہے‘
کوہاٹی بازار میں بنوں کی چپل، ’نوجوان نسل اسے بہت زیادہ پسند کرتی ہے‘
جمعہ 29 اپریل 2022 7:35
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں کوہاٹی بازار کا دورہ کریں تو وہاں مردانہ چپلوں اور کھیڑیوں کی بہت زیادہ ورائٹی ملے گی۔ دکانداروں کے مطابق نوجوانوں میں آج کل ’بنوں چپل‘ کے بہت زیادہ چرچے ہیں۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں