عربی خطاطی اور نظموں سے لباس سجانے والی اردنی ڈیزائنر
عربی خطاطی اور نظموں سے لباس سجانے والی اردنی ڈیزائنر
ہفتہ 30 اپریل 2022 10:33
اردن میں مقیم فیشن ڈیزائنر ھنا صادق کے گاہکوں میں اردن کی ملکہ رانیہ سے لے کر سعودی شاہی خاندان کے افراد تک شامل ہیں۔ وہ لباس کو عربی خطاطی اور نظموں سے سجانے کی بھی ماہر ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں