اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کیا صورتحال ہے؟ بدھ 25 مئی 2022 10:06 پاکستان میں اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کا لانگ مارچ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کیا صورتحال ہے، فیض آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان بتا رہے ہیں اسلام آباد داخلی راستے پولیس لانگ مارچ شیئر: واپس اوپر جائیں