Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوسری جنگ عظیم میں غرق ہونے والا امریکی بحریہ کا جہاز مل گیا

دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے امریکی بحریہ کے ایک جہاز کا پتا لگا لیا گیا ہے۔ یہ جہاز فلپائن کے ساحل کے قریب سطح سمندر سے تقریباً سات ہزار میٹر نیچے موجود ہے۔ یہ دنیا میں اب تک سب سے زیادہ گہرائی میں ڈوبنے والا بحری جہاز ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: