اسلام آباد میں سڑک پر چلتی آٹو ورکشاپ اتوار 26 جون 2022 5:46 اکثر سفر کرتے ہوئے راستے میں گاڑی خراب ہونے کی صورت میں ہر شخص پریشان ہو جاتا ہے، لیکن اسلام آباد میں ایک آٹو مکینک نے اس پریشانی کے حل کا ایک منفرد طریقہ نکالا ہے۔ مزید تفصیلات حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں سفر گاڑی خرابی مکینک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں