Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

والدکو کبھی پریشان نہیں دیکھا، مریم نواز

  اسلام آباد... وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک پل کے لئے بھی والد یا خاندان کے کسی بھی فرد کو پریشان نہیں دیکھا۔ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کردیتے ہیں۔ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے وزیراعظم کی شیخوپورہ میں تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف بات نہیں ہے کہ وزیراعظم خطاب کر رہے ہیں بلکہ غورطلب بات یہ ہے کہ وزیراعظم کیا بات کر رہے ہیں آج بھی ان کا بیانیہ تعمیری، ترقی اور خوشحالی ہے۔

 

شیئر: