اشاروں کی زبان میں قرآن کی تعلیم ’انتہائی محنت طلب کام ہے‘
اشاروں کی زبان میں قرآن کی تعلیم ’انتہائی محنت طلب کام ہے‘
بدھ 6 جولائی 2022 8:28
انڈونیشیا میں قوت سماعت سے محروم طلبہ کو اشاروں کی زبان میں قرآن کی تعلیم دینے کے لیے عالم عبدالکہفی نے سال 2019 میں ایک اسلامی بورڈنگ سکول کھولا تھا۔ اس سکول میں 12 اساتذہ اور 115 طلبہ ہیں جن کی عمریں سات سے 28 برس ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو