Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں سیلاب کی تباہی سے ’انگور اور سیب کے باغات ختم‘

  بلوچستان میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب نے جہاں لوگوں کے گھر تباہ کیے وہیں کسانوں کی سال بھر کی محنت پر بھی پانی پھیر دیا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: