پھلوں کا بادشاہ آم اس بار اپنے شہر ’میرپور خاص‘ میں پوری طرح کُھل اور کِھل کر سامنے نہیں آیا جبکہ پیداوار کے ساتھ ساتھ سائز میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔
اس کی وجوہات کیا ہیں، کاروبار کس حد تک متاثر ہوا ہے اور قیمت پر کیا اثر پڑے گا؟ اے ایف پی کی رپورٹ