Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونس خان 10 ہزار رنز کی تکمیل کے قریب

جمیکا... ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 23 رنز بناکر یونس خان 10 ہزارکا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن جائیں گے۔یونس خان 9 ہزار 977 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین ہیں۔ یونس خان نے 2000 میں سری لنکا خلاف ڈیبیو۔پہلے ہی میچ میں تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے۔ بعد ازاں ٹیسٹ کھیلنے والے ہر ملک کے خلاف سنچری اسکور کی۔مرد بحران یونس خان نے کئی مواقع پر بہترین کارکردگی کی بدولت ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالا۔، 34میں سے ریکارڈ 5 سنچریاں چوتھی اننگز میں بنائی ہیں۔ بحیثیت کپتان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی2009 کی ٹرافی اٹھانے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔

 

شیئر: